نوشکی میں باراتیوں کی گاڑی الٹنے سے بچے سمیت 6 افراد زخمی

پیر 20 مارچ 2017 22:22

نوشکی۔20مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2017ء) نوشکی کیشنگی گلنگورکے قریب باراتیوں کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس میں بچے سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق نوشکی کیشنگی گلنگورکے قریب باراتیوں کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں علی اکبر،غلام مصطفی ،کبیرخان ،جنید خان ،جہانزیب اورعمران خا ن زخمی ہوگئے ۔لیویز نے اطلاع ملتے ہی موقع پرپہنچ کر زخمیوں کوفوری طور پر ہسپتال منتقل کردیاجہاں طبی امدادکے بعد کوئٹہ ریفرکردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :