نوشکی کے نئے ڈپٹی کمشنرنے اپنے عہدے کاچارج سنبھال لیا

پیر 20 مارچ 2017 22:22

نوشکی۔20مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2017ء)نوشکی کے نئے ڈپٹی کمشنرنے اپنے عہدے کاچارج سنبھال لیا۔ نئے ڈپٹی کمشنر خدائے نظربڑیچ کی تعیناتی سابق ڈپٹی کمشنر نوشکی شکیل احمد خواجہ خیل کی جگہ عمل لائی گئی ہے۔عوام حلقوں نے ڈی سی کی تعیناتی خیرمقدم کیا۔