لاہور بھر سے مسافروں کو میٹرو اسٹیشن تک پہنچانے کے لیے بس سروس شروع

muhammad ali محمد علی پیر 20 مارچ 2017 22:08

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20مارچ2017ء) لاہور بھر سے مسافروں کو میٹرو اسٹیشن تک پہنچانے کے لیے بس سروس شروع کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور شہر کے تمام علاقوں کے شہریوں کو میٹرو بس سروس سے مستفید کرنے کیلئے ایک نئی بس سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایئر کنڈیشنڈ بسوں کا کرایہ 15 روپے ہوگا اور اس سے روزانہ سوا لاکھ شہری مستفید ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :