خوش رہنے میں پاکستانیوں کا نمبر رواں برس مزید بہتر ہو گیا، بھارت سے 32 نمبر آگے
تازہ ترین : 1
خوش رہنے میں پاکستانیوں کا نمبر رواں برس مزید بہتر ہو گیا، بھارت سے ..

خوش رہنے میں پاکستانیوں کا نمبر رواں برس مزید بہتر ہو گیا، بھارت سے 32 نمبر آگے

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20مارچ2017ء) خوش رہنے میں پاکستانیوں کا نمبر رواں برس مزید بہتر ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ خوش رہنے والے ممالک کی قوموں سے متعلق تازہ رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ اس رپورٹ میں پاکستان کا نمبر مزید بہتر ہوا ہے۔ پاکستانی قوم سب سے زیادہ خوش رہنے والی قوموں میں 80 ویں نمبر پر آگئی ہے۔ پاکستان بھارت سے اس معاملے میں 32 نمبر آگے ہے۔ گزشتہ برس پاکستان کا 92 واں نمبر تھا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 20/03/2017 - 22:01:44

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں