کراچی ،کالاپل ہزارہ کالونی طیبہ مسجد کے قریب دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہوگئے

پیر 20 مارچ 2017 21:52

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2017ء) کراچی میں کالاپل ہزارہ کالونی طیبہ مسجد کے قریب دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں دو خواتین بھی شامل ہے۔

(جاری ہے)

ریسکیوذرائع کے مطابق 32سالہ بانو والد بابا فرید ہزارہ وال ، 45سالہ راج بی بی زوجہ عبدالعلیم پٹھان، اور 20 سالہ سالہ عثمان والد عبدالعلیم پٹھان طبی امداد کیلئے جناح منتقل کردیا گیا۔ راج بی بی اور مخالف گروپ کے درمیان فائرنگ کی زد میں آکر بانو والد بابا فرید ٹانگ پر گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :