لانڈھی ،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پیر 20 مارچ 2017 21:52

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2017ء) لانڈھی مظفرآباد کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے زاتی جھگڑے کے دوران پیش آیا۔ لاش جناح اسپتال منتقل کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :