جب سے ہم نے کرکٹ کو کفر قرار دیا تب سے معاملات خراب ہوئے ،ْاعتزاز احسن

پیر 20 مارچ 2017 21:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2017ء) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جب سے ہم نے کرکٹ کو کفر قرار دیا تب سے معاملات خراب ہوئے۔

(جاری ہے)

چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی زیر صدارت سینیٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہاکہ ضیاء الحق کے دور میں یہ معاملہ بگڑا۔انہوں نے کہا کہ ہم تفریح کی دشمن قوم ہیں، لڑکیوں کے کھیل کی بھی اتنی ہی اہمیت ہونی چاہیے جتنی لڑکوں کی ہے، کوہ پیما ثمینہ بیگ نے بھی بلند ترین چوٹیاں سر کیں۔سینیٹراعتزاز احسن نے کہاکہ یپرا نے کے الیکٹرک کے لیے 7 سال کا بجلی کا ٹیرف جاری کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :