ڈائریکٹر جنرل اسپیشل سیکورٹی ڈویژن میجر جنرل عابد رفیق کی وفاقی وزیر احسن اقبال سے ملاقات
منصوبہ بندی کو پاک چین راہداری منصوبے میں شامل منصوبوں پر سیکورٹی انتظامات کی تفصیلات سے آگاہ کیا وفاقی وزیر احسن اقبال کا اقتصادی راہداری منصوبوں پر موجود سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار
پیر 20 مارچ 2017 21:52
(جاری ہے)
احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ایس ایس ڈی کے تجربے اور مہارت سے نہ صرف پاک چین اقتصادی راہداری پر مامور چینی اہل کاروں اور کمپنیوں کی سیکورٹی کو یقینی بنایا جائیگا بلکہ اس سے راہداری پر تعینات کئے گئے دیگر اداروں کو بھی اپنی صلاحیت بہتر کرنے کے مواقع میسر آئینگے۔
اس موقع پر ایس ایس ڈی کے ڈائریکٹر جنرل عابد رفیق نے کہاکہ ایس ایس ڈی اقتصادی راہداری کی کامیابی کیلئے فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کو یقینی بنانے کیلئے پر عزم ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہر سطح پر مربوط سیکورٹی اقدامات اور معلومات کا بروقت تبادلہ یقینی بنانے کے لئے موثر اقدامات کئے جا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ اور یورپی یونین کو ادویات کی شدید قلت کا سامنا، رپورٹ
-
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
-
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.