سپورٹس گالا ٹیم ممبران میںکٹس کی تقسیم کی گئیں

پیر 20 مارچ 2017 21:51

لالہ موسیٰ۔20 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2017ء)گجرات بار کے زیر اہتما م منعقد سپورٹس گالا ٹیم ممبران میںصدر گجرات بارصابر علی چیمہ ایڈووکیٹ ،نائب صدر ارجمند شہزاد بٹ ایڈووکیٹ،سیکرٹری بار چوہدری محمد عرفان اسحاق بانٹھ ایڈووکیٹ نے کٹس کی تقسیم کیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گجرات بار ایگزیکٹوکمیٹی ہال میں29مارچ کو منعقد ہونا والا سپورٹس گال کے حوالہ سے میٹنگ انعقادہواجس میںسپورٹس گالا انتظامات کے حوالہ سے بات چیت ہوئی اور سپوٹس گالا ٹیم میں حصہ لینے والے 15ممبران راجہ علی حسن ،محمد اشرف مرزا،مرزا وقاص بیگ ،ارجمند شہزاد بٹ ،محمد عبیداللہ بٹ،اُسامہ ڈار،چوہدری شہزاداحمد،فخرمحمود چیمہ،مروّت محمود شاہ،خاقان اکبر،مدثرصدیق،اسماعیل بٹ،محمد علی ،ساران اسلم،مسعود انور ایڈووکیٹس میںکٹس کی تقسیم کی گئی جبکہ میٹنگ میں شرکت کرنے والوں میںجائنٹ سیکرٹری امانت اللہ بٹ ایڈووکیٹ ،سیکرٹری فنانس ڈاکٹر مہر محمد احسان ایڈووکیٹ،سیکرٹری لائبرری عمران شہزاد یوسف خاکی ایڈووکیٹ،ایگزیکٹوممبران میں ناصرلیاقت ایڈووکیٹ،چوہدری شہباز وننک ایڈووکیٹ،سید احمد علی شاہ ایڈووکیٹ،ڈاکٹرمحمدشبیر ،تنویر احمد شاہین ایڈووکیٹ،بلال احمد خان ایڈووکیٹ،بلال لطیف ایڈووکیٹ ،محمد عمران ایڈووکیٹ،سہیل ریاض رانجھا ایڈووکیٹ ودیگر شامل تھے ۔