ہری پور،ڈسٹرکٹ بار انتخابات، نو ید احمد ایڈو کیٹ بلامقابلہ نائب صدر ، وقا ص احمد ایڈو کیٹ لا ئبر یر ی سیکرٹری منتخب

پیر 20 مارچ 2017 21:41

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2017ء)ڈسٹر کٹ بار ہر ی پور کے انتخا با ت میں نو ید احمد ایڈو کیٹ نائب صدر اور وقا ص احمد ایڈو کیٹ بلا مقا بلہ لا ئبر یر ی سیکرٹری منتخب ہوئے ہیں ۔الیکشن کمیشن نے نو ٹیفیکیشن جا ری کر دیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق ڈسٹر کٹ با ر ہر ی پور کے سا لا نہ انتخا با ت میں معروف قا نو ن دا ن نو ید احمد ایڈو کیٹ نا ئب صدر جبکہ نو جوا ن قا نو ن دا ن وقا ص احمد ایڈوکیٹ بلا مقا بلہ لا ئبر یر ی سیکرٹری منتخب ہو گئے ۔

دو نو ں عہد یداران کے مقا بلہ میں کسی بھی ممبر نے کا غذا ت نا مز دگی جمع نہیں کروا ئے جس کے بعد الیکشن کمیشن نے کا غذا ت کی جا نچ پٹر تا ل کے عمل کے بعد دو نو ں اُمیدوا رو ں کی بلا مقا بلہ کا میا بی کا نو ٹیفیکیشن جا ری کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

ڈسٹر کٹ بار کے وکلا ء نے دو نو ں بلا مقا بلہ منتخب عہد یدارا ن کی کا میا بی پر مسر ت کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جا نب ڈسٹر کٹ بار ہر یپور کے 25ما رچ کو ہو نے والے سا لا نہ انتخا با ت میں صدارت کے لیے دو سینئروکلااور ماہر قانون سردار عبد الرائوف ایڈوکیٹ اور ملک اسد اللہ ایڈوکیٹ، جنرل سیکرٹر ی کیلئے بابر خان ایڈووکیٹ اور شاہد شاہ ایڈووکیٹ کے درمیان مقابلہ ہے۔

جائنٹ سیکرٹری کی نشست پر ساجد علی ایڈوکیٹ اور ارشد مغل ایڈوکیٹ کے درمیا ن مقا بلہ ہو گا ۔