سندھ ترقی پسند پارٹی کا یوم تاسیس آج منایا جائے گا

پیر 20 مارچ 2017 21:41

حیدر آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2017ء) سندھ ترقی پسند پارٹی کا یوم تاسیس آج21مارچ منگل کی شام 5بجے ترقی پسند ہاؤس نسیم نگر قاسم آباد میں منایا جائے گا جس سے سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئر مین ڈاکٹر قادر مگسی خصوصی خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :