فیصل بینک کا ہوم اسٹائلز کے اجراء کا اعلان

پیر 20 مارچ 2017 23:31

فیصل بینک کا ہوم اسٹائلز کے اجراء کا اعلان
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2017ء) فیصل بینک نے گھریلو اشیاء کے مشہور و معروف برانڈز کے ساتھ شراکت داری کرتے ہوئے فیصل بینک ہوم اسٹائلز کے اجرا کا اعلان کیا ہے تاکہ گھرکا سامان اور فرنیچر قسطوں پر فراہم کیے جا سکیں۔

(جاری ہے)

فیصل بینک HomeStyles کا پرسنل انسٹالمنٹ لون(PIL) پراڈکٹ کے تحت اجرا کیا گیا ہے۔