23مارچ پریڈکی ریہرسل،جڑواں شہروں میں موبائل سروس جزوی معطل رہیگی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 20 مارچ 2017 20:01

23مارچ پریڈکی ریہرسل،جڑواں شہروں میں موبائل سروس جزوی معطل رہیگی
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20مارچ2017ء) : وفاقی دارلحکومت میں 23مارچ کی فل ڈریس پریڈریہرسل کے تحت موبائل سروس جزوی معطل رہے گی۔تفصیلات کے مطابق کل جڑواں شہروں میں 23مارچ پریڈکی فل ڈریس ریہرسل ہوگی۔

(جاری ہے)

جس کے تحت جڑواں شہروں میں کل موبائل فون سروس جزوی معطل رہے گی۔جبکہ پریڈگراؤنڈآنیوالے راستے بندرہیں گے۔آج رات 12بجے سے کل دن ایک بجے تل بھاری ٹریفک کاداخلہ بھی ممنوع قراردے دیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :