وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا ایوان بالا میں خاموش استقبال

زاہد حامد اور شیخ آفتاب احمد اپنی نشستوں پر احترامً کھڑے ہوگئے

پیر 20 مارچ 2017 22:48

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا ایوان بالا میں خاموش استقبال
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مارچ2017ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا ایوان بالا میں خاموش استقبال، زاہد حامد اور شیخ آفتاب احمد اپنی نشستوں پر احترامً کھڑے ہوگئے۔

(جاری ہے)

پیر کے روز سینیٹ اجلاس میں جب چوہدری نثار ایوان میں داخل ہوئے تو حکومت اور اپوزیشن اراکین میں سے کسی نے ان کا استقبال نہیں کیا اور وہ اپنی نشست پر خاموش بیٹھ گئے۔ وفاقی وزیر قانون و انصاف اور وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے گرمجوشی سے ان کا استقبال کیا۔ (عابد شاہ)

متعلقہ عنوان :