قومی اسمبلی، آڈیٹر جنرل کی ذمہ داریوں ، اختیارات اور ملازمت کی قیود وشرائط سے متعلق آرڈیننس میں ترمیم کا بل پیش

پیر 20 مارچ 2017 22:27

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 مارچ2017ء) قومی اسمبلی میں پیر کو آڈیٹر جنرل کی ذمہ داریوں ، اختیارات اور دورہ ملازمت کی قیود وشرائط سے متعلق آرڈیننس میں مزید ترمیم کا بل پیش کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

گرشتہ روز ایوان میں پارلیمانی سیکرٹری خزانہ رانا افضل نے آڈیٹر جنرل کے فرائض منصبی، اختیارات اور ملازمت کی قیود وشرائط سے متعلق آڈیننس 2001میں ترمیمی بل 2017پیش کیا ۔(اع)