آصف زرداری سے پارٹی رہنمائوں کی ملاقات ،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

منظور وٹو نے آئندہ دونوں میں شمولیت اختیار کرنے والوں کے حوالے سے بریفنگ دی

پیر 20 مارچ 2017 22:06

آصف زرداری سے پارٹی رہنمائوں کی ملاقات ،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2017ء) سابق صدر آصف علی زرداری سے پیپلز پارٹی کے رہنمائوں منظور احمد وٹو، مخدوم شہاب الدین اور سابق چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف نے ملاقاتکر کے پارٹی امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر منظور وٹو نے آصف علی زرداری کو پیپلزپارٹی میں آئندہ دونوں میں شمولیت اختیار کرنے والوں کے حوالے سے بریفنگ بھی دی ۔

متعلقہ عنوان :