قومی اسمبلی ،ْ آڈیٹر جنرل (کارہائے منصبی اختیارات اور ملازمت کی قیود و شرائط) (ترمیمی) بل 2017ء قومی اسمبلی میں پیش

پیر 20 مارچ 2017 22:06

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2017ء) قومی اسمبلی میں آڈیٹر جنرل (کارہائے منصبی اختیارات اور ملازمت کی قیود و شرائط) (ترمیمی) بل 2017ء قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو اجلاس کے دور ان پارلیمانی سیکرٹری خزانہ رانا محمد افضل خان نے آڈیٹر جنرل (کارہائے منصبی اختیارات اور ملازمت کی قیود و شرائط) ترمیمی بل 2017ء پیش کیا۔