فوجی عدالتوں میں مزید توسیع کے دوران عدالتی نظام کو بہتر بنایا جائے گا ، شیخ رشید احمد

پیر 20 مارچ 2017 22:00

فوجی عدالتوں میں مزید توسیع کے دوران عدالتی نظام کو بہتر بنایا جائے ..
اسلام آباد ۔20 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2017ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دستورمیں 28ویں ترمیمی بل 2017ء کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ فوجی عدالتوں کو دی جانے والی دو سال کی مزید توسیع کے دوران ملک کے عدالتی نظام کو بہتر بنایا جائے گا اور کسی بے گناہ کا ٹرائل نہیں کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی میں دستور 28ویں ترمیم بل 2017ء پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دو سالوں کی توسیع سے بھی مسئلہ حل نہیں ہوگا۔

متعلقہ عنوان :