شمالی کوریا کے رہنماء کیم جونگ ان بہت ہی بری طرح پیش آرہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

پیر 20 مارچ 2017 21:48

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مارچ2017ء) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنماء کیم جونگ ان بہت ہی بری طرح پیش آرہے ہیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائیٹ ہائوس میں صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتیہ وئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ شمالی کوریا کے رہنماء بہت ہی برا کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ ہفتے کے آخر میں انہوں نے اس سلسلے میں شمالی کوریا میں اپنے عہدیدار سے بھی بات کی ہے قبل ازیں وائٹ ہائوس نے اپنے جاری بیان میں کہا تھا کہ صدر ٹرمپ نے عسکری ، سیاسی حکام سے ملاقات کی ہے تاہم اس بارے میں تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا گیا۔ (عابد شاہ)

متعلقہ عنوان :