Live Updates

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما میاں طارق کے بیٹے کی دعوت ولیمہ کی تقریب

ا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق،سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق ،اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید، سابق صدر پنجاب اعجاز احمدچوہدری سمیت دیگر پارٹی رہنمائوں کی شرکت

پیر 20 مارچ 2017 21:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مارچ2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما میاں طارق کے بیٹے فہد بن طارق کی دعوت ولیمہ کی تقریب ماڈل ٹائون سپورٹس گرائونڈ میں منعقعدہوئی ،جس میں پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق،ا سپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق ، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید، سابق صدر پنجاب اعجاز احمدچوہدری، جنرل (ر)انیس باجوہ،ایم پی اے مراد راس، علی امتیاز وڑائچ ،میاں اکرم عثمان، یاسر گیلانی، حفیظ اللہ خان نیازی، رائے عزیز اللہ ، خالد عزیز لون ، عمرخیام، عمرسرفراز چیمہ، ڈاکٹر شاہد صدیق، میاں ساجد پرویز ، مہر واجد عظیم ، نعمان چھٹہ ،مرزاعدیل، چوہدری منشاء سندھو، حاجی کرامت کھوکھر، میاں حامد معراج ، ایم پی اے نوشین حامد معراج، نیلم حیات، سیمہ انوار، فاطمہ عثمان ، اعزاز آصف، ندیم چوہدری، چوہدری محمد صدیق، آطف چوہدری، امین ذکی، خلیل کاکٹر، راشد ریاض، سردار کامل عمر، عمر شامی، رانا اختر حسین، لقمان قاضی، نظیر احمد، اشتیاق ملک،عمرکسانہ ، محمد شاہد،علی ایاز ، ملک سجاد، نوید اسلم وڑائچ، عابد حسین سمیت مختلف سماجی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی،شرکاء نے دلہا دلہن کو شادی کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات