پو لیس کی کارروائی ،دومنشیات فروشوں سے شراب اور چرس برآمد

پیر 20 مارچ 2017 21:19

پو لیس کی کارروائی ،دومنشیات فروشوں سے شراب اور چرس برآمد
ساہیوال۔20 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2017ء)دومنشیات فروشوں سے شراب اور چرس برآمد ‘ملزمان گرفتار۔

(جاری ہے)

پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کے دوران کمپری ہنسو چوک میں چھاپہ مار کر اسدالله سے 20لیٹرشراب اور 52/5-Lمیں غلام مصطفی عرف کالو سے 1355گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا ۔پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔