آڈیٹر جنرل (کارہائے منصبی اختیارات اور ملازمت کی قیود و شرائط) (ترمیمی) بل 2017ء قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا

پیر 20 مارچ 2017 21:02

آڈیٹر جنرل (کارہائے منصبی اختیارات اور ملازمت کی قیود و شرائط) (ترمیمی) ..
اسلام آباد ۔20 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2017ء) آڈیٹر جنرل (کارہائے منصبی اختیارات اور ملازمت کی قیود و شرائط) (ترمیمی) بل 2017ء قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی سیکرٹری خزانہ رانا محمد افضل خان نے آڈیٹر جنرل (کارہائے منصبی اختیارات اور ملازمت کی قیود و شرائط) ترمیمی بل 2017ء پیش کیا۔