باجوڑایجنسی ،نامعلوم افراد کا تحصیل ماموند کے علاقہ ترخو میں ٹیوب ویل پر راکٹ ..
تازہ ترین : 1

باجوڑایجنسی ،نامعلوم افراد کا تحصیل ماموند کے علاقہ ترخو میں ٹیوب ویل پر راکٹ حملہ

پولیٹیکل انتظامیہ نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں ،سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا

باجوڑایجنسی ،نامعلوم افراد کا تحصیل ماموند کے علاقہ ترخو میں ٹیوب ..
باجوڑایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 مارچ2017ء) باجوڑایجنسی میں نامعلوم افراد کا تحصیل ماموند کے علاقہ ترخو میں ٹیوب ویل پر راکٹ حملہ ۔ ذرائع کے مطابق آدھی شب باجوڑایجنسی کے تحصیل ماموند کے علاقہ ترخو میں نامعلوم افرادنے مقامی شخص مومین ولد ملک فاروق کے ٹیوب ویل پر راکٹ فائر کیا تاہم حملے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ حملے میں چوکیدار بال بال بچ گئے ۔ پولیٹیکل انتظامیہ نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں جبکہ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 20/03/2017 - 20:43:14

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں