نارنگ منڈی ‘عطائی ڈاکٹر کی غلط تشخیص سے خاتون زندگی کی بازی ہارگئی

پیر 20 مارچ 2017 18:58

نارنگ منڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2017ء) عطائی ڈاکٹر کی غلط تشخیص سے ایک خاتون زندگی کی بازی ہارگئی۔ شہریوںکا محکمہ صحت کیخلاف شدیداحتجاج وزیراعلی پنجاب سے سخت نوٹس لینے اورعطائیت کامکمل خاتمہ کرنے کامطالبہ ۔

(جاری ہے)

بتایاجاتاہے کہ محمدامین سکنہ کھنڈاکی ضعیف العمر بیوی معمولی بخار کے باعث عطائی ڈاکٹر کے پاس گئی اور دوائی کے ری ایکشن سے مریضہ کی حالت تشویشناک ہوگئی جسے فوری طورپر لاہور ریفرکیاگیاجہاںڈاکٹروںنے بتایاکہ اس کی دماغ کی شریانوںکونقصان پہنچاہے اورڈاکٹروںکی کوششوںکے باوجود مریضہ جانبرنہ ہوسکی اور دم توڑگئی ۔

متعلقہ عنوان :