قصور ،ْ دکاندار نے لاہور کی رہائشی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

پیر 20 مارچ 2017 17:51

قصور ،ْ دکاندار نے لاہور کی رہائشی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2017ء) دکاندار نے لاہور کی رہائشی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ٹائون شپ لاہور کی رہائشی لڑکی اپنے بھائی اور اس کے دوست کے ہمراہ پکا قلعہ قصور سے کاسمیٹکس کا سامان خریدنے آئی تو ملزم شہزاد سامان دکھانے کے بہانے اسے اوپر والی منزل پر لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

(جاری ہے)

مقامی اخبار کے مطابق معلوم ہوا کہ (ف) قصور میں اپنی سہیلی کے ساتھ اپنے دوست کو ملنے آئی تاہم پیسوں کے تنازع پر جھگڑا ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :