جے یو آئی بنوں میں فرقہ واریت کو ہوا دے رہی ہے ،ْعمران خان
تازہ ترین : 1
جے یو آئی بنوں میں فرقہ واریت کو ہوا دے رہی ہے ،ْعمران خان

جے یو آئی بنوں میں فرقہ واریت کو ہوا دے رہی ہے ،ْعمران خان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو متعصب اقدام کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے ،ْ چیئر مین پی ٹی آئی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 مارچ2017ء)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جے یو آئی بنوں میں فرقہ واریت کو ہوا دے رہی ہے‘ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو متعصب اقدام کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے۔ پیر کو پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ جے یو آئی بنوں میں فرقہ واریت کو ہوا دے رہی یہ وزیراعلیٰ کے پی کے کو متعصب اقدام کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 20/03/2017 - 17:50:38

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں