رہنماء پیپلزپارٹی بابربٹ کے قاتل عاطف جٹ کوپاکپتن سے گرفتارکرلیاگیا
تازہ ترین : 1
رہنماء پیپلزپارٹی بابربٹ کے قاتل عاطف جٹ کوپاکپتن سے گرفتارکرلیاگیا

رہنماء پیپلزپارٹی بابربٹ کے قاتل عاطف جٹ کوپاکپتن سے گرفتارکرلیاگیا

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20مارچ2017ء): پیپلزپارٹی کے رہنماء بابربٹ کے قاتل کوپاکپتن سے گرفتارکرلیاگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے رہنماء پی پی پی بابرسہیل بٹ کے قاتل عاطف عرف عاطی کوپاکپتن سے گرفتارکرلیاہے۔واضح رہے چندروزقبل پیپلزپارٹی کے رہنماء بابربٹ کوان کے گھرمیں قتل کرکے ملزم فرارہوگیاتھا۔تاہم پولیس نے ملزم کوساتھی علی جٹ اور محمددین کی نشاندہی پرگرفتارکرلیاہے۔
اس خبر نوں پنجابی وچ پڑھو
وقت اشاعت : 20/03/2017 - 17:39:05

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں