پی آئی اے کے اے ٹی آرطیارے عوام میں اعتمادبحال کرنے میں مکمل ناکام

پی آئی اے کےطیارے میں موہنجوداڑوسےکراچی ٹیک آف کےوقت خرابی پیداہوگئی۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 20 مارچ 2017 17:20

پی آئی اے کے اے ٹی آرطیارے عوام میں اعتمادبحال کرنے میں مکمل ناکام
کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20مارچ2017ء) : پی آئی اے کے اے ٹی آرطیارے عوام میں اعتمادبحال کرنے میں مکمل ناکام ہوگئے ہیں،پی آئی اے کاایک اوراے ٹی آرطیارہ خراب ہوگیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق طیارے میں موہنجوداڑوسے کراچی ٹیک آف کے وقت خرابی پیداہوگئی۔تاہم ابھی کسی بھی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔طیارے میں تکنیکی خرابی کوٹھیک کرنے کیلئے ٹیموں نے کام شروع کردیا۔

متعلقہ عنوان :