وزیر اطلاعات مشتاق منہاس کاگیل سیداں راولی کے سید منیر حسین شاہ کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

پیر 20 مارچ 2017 17:03

باغ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 مارچ2017ء) آزاد حکومت کے وزیر اطلاعات ،سیاحت وآئی ٹی راجہ مشتاق منہاس نے گیل سیداں راولی کے سید منیر حسین شاہ کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوںنے مرحوم کے بیٹوں سید فاروق حسین شاہ اوردیگر انکے بھائی ہیڈماسٹر (ر) سید فیاض حسین شاہ کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتح خوانی بھی کی او ر لواحقین سے دلی ہمددری کااظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :