قبل از وقت الیکشن کا امکان ، پیپلز پارٹی نے کارکنوں کو الیکشن کی تیاری کی ہدایات جاری کردیں
سمیرا فقیرحسین پیر 20 مارچ 2017 16:39
(جاری ہے)
پیپلز پارٹی اپنے کمزور حلقوں اور دوسری جماعتوں سے ایڈجسٹمنٹ اور اتحاد پر بھی کافی غور و خوض کر رہی ہے۔
پیپلز پارٹی کے حلقوں میں مشاورت کے سلسلے کے ساتھ ساتھ وسطی اور جنوبی پنجاب میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا بھی باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ تاکہ اگر قبل از وقت انتخابات کی راہ ہموار ہو تو پاکستان پیپلز پارٹی پوری تیاری کے ساتھ انتخابات میں حصہ لے سکے۔یاد رہے کہ پانامہ لیکس کیس کا فیصلہ 22 فروری کو سپریم کورٹ میں محفوظ کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.