ھنگو ، پولیٹیکل ایجنٹ اور کزئی ایجنسی خالد اقبال نے انسداد پو لیو کا افتتاح کر دیا
پیر 20 مارچ 2017 16:51
(جاری ہے)
جن میں 161 مو بائل ،فکسڈ 30 ،اور 3 ٹرانزٹ 46 ایریا انچارج کی نگرانی میں پولیو مہم کے مقرر کر دہ ہدف کو پا نے میں پیشہ وارانہ فرائض انجام دیں گی۔
پولیٹکل ایجنٹ خالد اقبال اور ایجنسی سر جن ڈاکٹر ثمین نے افتتاحی تقریب کے مو قع پر اپنے اظہار کر تے ہوئے کہا کہ پولیو وائر س کو روشن مستقبل کا بڑا دُ شمن قرار دیتے ہو ئے علماء کرام ،قبائلی عمائدین اور عوام سے اپیل کی کہ پانچ سال تک بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے اور خوبصورت صحت مند مستقبل سے روشناس کرانے کیلئے پولیو قطرے ضرور پلائیں۔انہوں نے کہا کہ پولیو ایک موذی مرض ہے جو کہ مستقبل کے روشنیوں کو عمر بھر کے اندھیروں میں دھکیل دیتا ہے انہوں نے کہا کہ نئی نسل کو معاشرے کا صحت مند فر د بنانے کیلئے پولیو مرض کے خلاف جہاد کر نا ہم سب کی مشترکہ دینی اور اخلاقی ذمداری ہے ۔انہو ں نے پولیو مہم کے عملہ پر زور دیتے ہو ئے کہا کہ وہ اپنے فرائض احسن انداز میں انجام دیں۔بہترین فرائض کے مر تکب عملہ کی بھر پور حو صلہ افزائی جبکہ فرائض میں کو تاہی یا غفلت پر کو ئی رعایت نہیں بر تی جائیگی۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.