Live Updates

عمران خان بطور بائولر ریلو کٹے اور ان کی بائولنگ پھٹیچر ہوگئی

خواجہ آصف کا سپریم کورٹ سے تحریک انصاف کے عثمان ڈار کی نظر ثانی کی اپیل خارج ہونے پر رد عمل

پیر 20 مارچ 2017 16:46

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2017ء) وفاقی وزیر خواجہ آصف نے سپریم کورٹ سے تحریک انصاف کے عثمان ڈار کی نظر ثانی کی اپیل خارج ہونے پر عمران خان بطور بائولر ریلو کٹے اور ان کی بائولنگ پھٹیچر ہوگئی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو میں وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا کہ تحریک انصاف پہلے الیکشن میں ہاری پھر ٹربیونل میں ہاری جس کے بعد اپیل میں اور اب نظر نظر ثانی کی اپیل میں بھی ہار گئی ،ْوفاقی وزیر پانی وبجلی نے کہا کہ میرے خیال میں عمران خان بطور بائولر ریلو کٹے ،ْ ان کی بائولنگ پھٹیچر ہو گئی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات