علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرٹیکسی ڈرائیوروں نے اے ایس ایف کے خلاف سیشن کورٹ میں دائر کر دی

اے ایس ایف کے اہلکار زبردستی پیسے مانگتے ہیں نہ دینے پر گاڑیا روک لیتے ہیں ،درخواست میں موقف

پیر 20 مارچ 2017 16:28

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مارچ2017ء) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر روزگار کمانے والے ٹیکسی ڈرائیوروں نے ائیرپورٹ سکیورٹی فورس کے خلاف اندراج مقدمہ کی ایک درخواست سیشن کورٹ میں داخل کرد ی جس میں کہا گیا ہے کہ اے ایس ایف کے اہلکاران سے زبردستی اور پیسے مانگتے ہیں اور جب وہ انکار کریں تو ان کی گاڑیوں کو ائیرپورٹ میں داخل ہونے سے روک دیا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

درخواست گزاروں نے عدالت سے اے ایس ایف کو پیسے مانگنے سے روکنے کی استدعا کی ہے

متعلقہ عنوان :