ژوب کے علاقے میں خاتون پراسرار طورپر ہلاک

پیر 20 مارچ 2017 16:26

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مارچ2017ء) ژوب کے علاقے میں خاتون پراسرار طورپر ہلاک ہوگئیں تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ژوب کے علاقے شیرانی میں کلی پستہ میں خاتون مسماة (ل)ہلاک ہوگئیں نعش ہسپتال منتقل کردی گئیں بتایا جاتا ہے کہ گھریلوتشدد سے جاں بحق ہوئی ہے نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئیںمزید کارروائی پولیس کررہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :