چینی سٹاکس پیر کو اضافے پر بند ہوئے

پیر 20 مارچ 2017 15:21

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 مارچ2017ء)چینی سٹاکس پیر کو اضافے پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.41فیصدکے اضافے سے 3250.

(جاری ہے)

81پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 0.16فیصدکے اضافے سی10532.33پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.21فیصد کے اضافے سے 1953.82پوائنٹس پر بند ہوا ۔