چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز پیر کو ملی جلی شرح پر بند ہوا

پیر 20 مارچ 2017 15:20

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 مارچ2017ء) چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز پیر کو ملی جلی شرح پر بند ہوا ، جون 2017ء میں سودے کا کنٹریکٹ 0.07فیصد کی کمی سی98.8یوآن (14.34 امریکی ڈالر ) ،ستمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 0.04فیصدکے اضافے سی98.1یوآن جبکہ دسمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 0.04فیصد کے اضافے سی97.5یوآن پر بند ہوا ۔

(جاری ہے)

یہ کنٹریکٹ متعینہ تاریخ اور پہلے سے طے شدہ قیمت پر ٹریژری بانڈکی خرید یا فروخت کے معاہدے ہیں جس کے تحت سرمایہ کاروں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ بانڈ کی مالیت میں نقل و حرکت سے فائدہ اٹھائیں یا دائو پر لگائیں ۔

متعلقہ عنوان :