سردارمحمدعلی کا وزیراعظم راجہ محمدفاروق حیدرخان کے اعزازمیںان کے دورہ کوٹلی کے دوران پرتپاک استقبالیہ

پیر 20 مارچ 2017 15:14

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2017ء) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماسردارمحمدعلی نے وزیراعظم راجہ محمدفاروق حیدرخان کے اعزازمیںان کے دورہ کوٹلی کے دوران پرتپاک استقبالیہ دیا،استقبالیہ میںوزراء حکومت وزیراطلاعات مشتاق منہاس،وزیرتعلیم بیرسٹرافتخارگیلانی،ن لیگ ٹکٹ ہولڈرملک محمدیوسف ایڈووکیٹ ،ڈی جی وزیراعظم سیکرٹریٹ ذوالفقارعلی ملک کے علاوہ سینکڑوںلیگی ورکرزنے شرکت کی وزیراعظم کااستقبالیہ تقریب آمدپرشانداراستقبال کیاگیااستقبالیہ تقریب میںشرکت کرنے والوںمیںضلعی صدرراجہ ایوب،جنرل سیکرٹری خورشیدقادری،سٹی صدرسردارزاہد،جنرل سیکرٹری معروف طفیل ، چیئرمین یوتھ ونگ حنیف ملک،لیاقت مغل ایڈووکیٹ،راجہ گلفراز،الطاف بھٹی،کے ڈی خان،ملک ثاقب،حبیب ملک،ملک نوازمنہاس،نوشادملک،پی پی سلیم منہاس،طارق محبوب ملک،ممتازملک،شیخ عاشق حسین، سردارمشہودمحمود،سردارعارف نازودیگرنے بھی شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :