ویانا، فلسطین میںیہودی آباد کاری، اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کیخلاف مقامی شہریوں ،فلسطینی کمیونٹی کی احتجاجی ریلی
عالمی انسانی حقوق تنظیمیں ،اقوام متحدہ فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم بند کرائے ،طاقت کے استعمال کا سختی سے نوٹس لے، مقررین کا مطالبہ
پیر 20 مارچ 2017 14:33
(جاری ہے)
اطلاعات مطابق ویانا کے وسط میں قائم ’ہیومن رائٹس اسکوایر‘ ،میں جمع ہونے والے مظاہرین نے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم، بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر فلسطین میں نہتے شہریوں کے خلاف طاقت کے استعمال کی شدید مذمت کی گئی تھی۔
آسٹریا میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ہونیوالے مظاہرے کے شرکاء نے فلسطین زندہ بات، غزہ زندہ باد، اسرائیل نسل پرست ریاست اور اسرائیل کے بائیکاٹ کے حق میں شدید نعرے بازی کی گئی۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم بند کرائے اور طاقت کے اندھا دھند استعمال کا سختی سے نوٹس لے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.