Live Updates

جے یو آئی ( ف) ، بنوں میں فرقہ وارانہ نفرت اور اشتعال انگیزی کو ہوا دے رہی ہے،عمران خان

پیر 20 مارچ 2017 13:48

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مارچ2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام (ف) بنوں میں فرقہ وارانہ نفرت اور اشتعال انگیزی کو ہوا دے رہی ہے ۔

(جاری ہے)

پیر کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ جے یو آئی ( ف) ، بنوں میں فرقہ وارانہ نفرت اور اشتعال انگیزی کو ہوا دے رہی ہے ۔ وزیر اعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک کو متعصب اقدام کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے تاکہ فرقہ وارانہ نفرت اور اشتعال انگیزی کو روکا جاسکے ۔ (جاوید)

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :