کروڑوں روپے کا قرضہ پالیسی کے برعکس معاف کروانے کے حوالے سے تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع
پیر 20 مارچ 2017 13:31
(جاری ہے)
کمیٹی نے پہلے اعتراضات اٹھائے پھر خصوصی احکامات کے ذریعے قرضہ ہی معاف کروانے کی تجویز دے ڈالی۔ لاہور رنگ روڑ کا وزیر اعلیٰ نے خود افتتاح کیا تھا۔
پھر معاملات تبدیل ہونے لگے۔ پراجیکٹ کی تفصیلات سے آگاہ کرنے کی بجائے نیا منصوبہ تشکیل دے دیا گیا۔ 15 فروری 2016ء کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت پراجیکٹ ہی آگے دے دیا گیا۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے قرض واپس لینے کے لئے پانچ سال کا ٹائم دینے کی تجویز دی۔ تاہم وزیراعلیٰ کی بنائی گئی کمیٹی نے محکمہ خزانہ پنجاب کی تجویز بھی سختی سے مسترد کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرکاری سکولوں میں مرحلہ وار سولر انرجی سسٹم
-
نجی میڈیکل کالجزسے کامیاب میڈیکل سٹوڈنٹس کی
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر وفاق کو مزید مستحکم کیا، شرجیل میمن
-
کراچی: دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
-
کراچی: آج سورج کے گرد ہالا بن گیا
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
-
جیکب آباد جمس ہسپتال انتظامیہ نے یرقان کے مریض کے علاج کرنے کے بجائے ہسپتال سے نکال دیا
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.