فاروق ستار کو لندن والوں سے رابطے کا فائدہ ہو رہا ہے ،ْ عشرت العباد

پیر 20 مارچ 2017 12:15

فاروق ستار کو لندن والوں سے رابطے کا فائدہ ہو رہا ہے ،ْ عشرت العباد
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2017ء) سندھ کے سابق گورنر ڈاکٹر عشرت العبادخان نے کہا ہے کہ ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستارکے حوالے سے کنفیوژن ہے کہ وہ لندن والوں سے رابطے میں ہیں، جس کا انہیں فائدہ ہو رہا ہے،پی ایس پی کو ابھی تک کوئی کامیابی نہیں ملی ہے۔

(جاری ہے)

۔نجی ٹی وی سے چیت میں ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہاکہ پی ایس پی کو بہت زیادہ محنت کی ضرورت ہے، ابھی تک انہیں کوئی کامیابی نہیں ملی۔ فاروق ستار کے حوالے سے ایک کنفیوژن ہے، وہ لندن رابطوں میں ہیں جس کا انہیں کہیں نہ کہیں فائدہ پہنچ رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :