حضرت نظام الدین اولیا کے دونوں سجادہ نشین نئی دہلی پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 20 مارچ 2017 11:36

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 مارچ 2017ء) : حضرت نظام الدین اولیا کے دونوں سجادہ نشین نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چند روز قبل درگاہ حضرت نظام الدین اولیا کے سجادہ نشین ناظم نظامی اور آصف نظامی کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں، جس کے بعد بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بھی پاکستان سے مدد طلب کی تھی تاہم اب بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں سجادہ نشین نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :