میانوالی ، ونجاری کے قریب مسافر وین الٹنے سے پندرہ افراد زخمی

پیر 20 مارچ 2017 11:31

میانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 مارچ2017ء) میانوالی میں ونجاری کے قریب مسافر وین الٹنے سے پندرہ افراد زخمی ہوگئے‘ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو میانوالی میں ونجاری کے قریب مسافر وین الٹ گئی حادثے میں پندرہ مسافر زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ (ن غ)

متعلقہ عنوان :