Live Updates

جے یو آئی بنوں میں فرقہ واریت کو ہوا دے رہی ہے،عمران خان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو متعصب اقدام کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے،تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا ٹویٹ

پیر 20 مارچ 2017 11:31

جے یو آئی بنوں میں فرقہ واریت کو ہوا دے رہی ہے،عمران خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 مارچ2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جے یو آئی بنوں میں فرقہ واریت کو ہوا دے رہی ہے‘ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو متعصب اقدام کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے۔

(جاری ہے)

پیر کو پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ جے یو آئی بنوں میں فرقہ واریت کو ہوا دے رہی یہ وزیراعلیٰ کے پی کے کو متعصب اقدام کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات