دفاعی اخراجات کیلئے نیٹو اور امریکہ کے مقروض ہیں‘ جرمنی

پیر 20 مارچ 2017 00:51

برلن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2017ء) جرمنی نے اس بات کی تردید کی ہے کہ وہ اپنے دفاعی اخراجات کیلئے نیٹو اور امریکہ کا مقروض ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق جرمنی کی وزیر دفاع ارسلا وان ڈرلین نے برلن میں ایک بیان میں نیٹو کے اس ہدف پر تنفید کی جس میں رکن ملکوں سی2024 تک اپنے اقتصادی وسائل کا 2 فیصد حصہ دفاعی اخراجات پر صرف کرنے کیلئے کہا گیا ہے۔ انہوں نے نیٹو پر زور دیا کہ وہ سیکیورٹی کے حوالے سے جدید نظریات اختیار کرے۔

متعلقہ عنوان :