آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران حیدرآباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات

اتوار 19 مارچ 2017 23:21

حیدرآباد - (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران حیدرآباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ۔

(جاری ہے)

اتوار کو حیدرآباد35سینٹی گریڈ کے ساتھ خشک رہا ، حیدرآباد میں شام کے اوقات ہوا میں نمی کا تناسب 21% فیصد جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 18 سینٹی گریڈاورزیادہ سے زیادہ35سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :