مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی با بر نواز خا ن نے کانگڑہ کا لو نی نئی آ باد ی میں گیس فرا ہمی کا افتتا ح کر دیا

اتوار 19 مارچ 2017 23:21

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2017ء) مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی با بر نواز خا ن نے کانگڑہ کا لو نی نئی آ باد ی میں گیس فرا ہمی کا افتتا ح کر دیا۔ تفصیلا ت کے مطا بق مسلم لیگ (ن)کے ایم این اے اور قو می اسمبلی کی قا ئمہ کمیٹی برا ئے انسا نی حقو ق کے چیئر مین با بر نوا ز خا ن نے کا نگڑ ہ کا لو نی کی نئی آ با دی میں گیس کی فرا ہمی کے منصو بہ کا افتتا ح کیا ۔

(جاری ہے)

بعد ازا ں جلسے سے خطا ب کر تے ہو ئے رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ عام انتخابات کے دوران عوام سے کئے گئے وعد وں کو عملی جا معہ پہنا تے ہو ئے ضلع ہر ی پور کے مختلف علا قو ں میں بلا تفر یق گیس کی فرا ہمی کا عمل جا ری ہے۔ بجلی کے مسئلہ کے حل کے لیی30 کروڑ روپے کی لا گت سے ٹر انسفا رمزفرا ہم کر دئیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان پر تنقید کر نے وا لو ںکو کچھ حا صل ہو نے والا نہیں ہے وہ اسی طر ح تنقید کر تے رہیں گے اور ہم تر قیا تی کا مو ں کا جا ل بچھا تے رہیںگے ۔

اس مو قع پر انہو ں نے سر یا روڈ کی پختگی ،ٹیو ب ویل کی فرا ہمی سمیت دیگر تر قیا تی سکیمو ں کی فرا ہمی کا بھی اعلا ن کیا ۔تقر یب سے قو می وطن پا رٹی کے ایم پی اے گو ہر نو از خا ن نے بھی خطا ب کیا۔انہوں نے کہا کہ وہ شہید عوام اختر خا ن کی خد ما ت کا تسلسل جا ری رکھیں گے ۔