مصرکے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر اگلے ماہ امریکہ کا دورہ کریں گے

اتوار 19 مارچ 2017 22:41

قاہرہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2017ء) مصرکے صدر عبدالفتح السیسی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر اگلے ماہ اپریل کے پہلے ہفتے میں امریکہ کا دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

مصر کے روزنامے ’’الاحرام‘‘ کی رپورٹ کے مطابق 2014 میں صدر منتخب ہونے کے بعد مصر کے صدر کا امریکہ کا پہ پہلا سرکاری دورہ ہوگا۔

متعلقہ عنوان :