سڑک عبورکرتے ہوئے 75سالہ شخص کارکی زدمیںآکرجاں بحق

اتوار 19 مارچ 2017 22:41

گوجرانوالہ۔19 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2017ء) سڑک عبورکرتے ہوئے 75سالہ شخص تیزرفتارکارکی زدمیںآکرجاں بحق ہو گیا، تفصیل کے مطا بق نواحی گائوںسوہدرہ کارہائشی مقبول حسین گھرواپس جانے کے لئے بھٹہ غلہ منڈی کے قریب سڑک کراس کرتے ہوئے وزیرآبادسے سیالکوٹ جانے والی تیزرفتارکارکی ٹکرسے شدیدزخمی ہوگیاجسے تشویشناک حالت میںتحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال لایا گیا جہاںوہ زخموںکی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگیا، تھانہ سوہدرہ پولیس نے ڈرائیورکوکارسمیت حراست میںلے لیا، بعدازاںمتوفی کے لواحقین نے ڈرائیورکومعاف کردیا۔

متعلقہ عنوان :