آصف لقمان قاضی سراج الحق کے سیاسی امور مشیر مقرر

اتوار 19 مارچ 2017 22:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2017ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے مشاورت کے بعد آصف لقمان قاضی کو سیاسی امور کے لیے اپنا مشیر مقرر کیاہے ۔

متعلقہ عنوان :